سکردو گم شدہ سیاح، گاڑی حادثہ
سکردو گجرات سے تعلق رکھنے والے لاپتہ چار سیاحوں کی گاڑی ایک ہفتے بعد گلگت-سکردو روڈ پر حادثے کی حالت میں مل گئی
سکردو (نمائندہ خصوصی) گلگت بلتستان کے پُر فضا وادیوں کی سیاحت پر آنے والے گجرات کے چار نوجوان سیاح ایک ہفتہ …